پاکستان تحریک انصاف کا مخصوص نشستوں کہ فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد( آن لائن۔ 16 جولائی2024ء) پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کہ فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔مخصوص نشستوں کے لئے دئیے گئے نام اور فہرست کو تبدیل کیا جائے گا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پرانی فہرست میں شامل ناموں کو بھی تبدیل کرنے پر مشاورت کا آغاز کردیا ہے مخصوص نشستوں کے … Read more